Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
فائر ٹرک بنائیں کٹیگیری: آرٹ
تاریخ: 2009-11-19
 
آپ بھی یہ آگ بجھانے والا فائر ٹرک بنا سکتے ہیں

کرنے کا کام


ڈبے کو سرخ رنگ کریں اور خشک ہونے دیں۔
کاغذ کی پلیٹوں کو سیاہ رنگ کریں اور خشک ہونے دیں۔ سفید کاغذ سے دوہیڈ لائٹس کاٹ کر بنائیں اور ٹرک کے آگے چپکادیں۔

اسی طرح نیلے کاغذ سے سامنے کا شیڈ (ونڈ اسکرین) بنائیں اور لگادیں۔
ٹرک کے پہیوں کو گوند سے چپکائیں
۔بھورے کاغذ سے دو سیڑھیاں بنائیں اور ٹرک کے دونوں جانب چپکادیں۔ سیاہ کاغذ سے دو لمبے جوتے بھی بنائیں اور ایک سفید ٹوپی بھی۔ اس طرح آپ کا فائر ٹرک تیار ہوگیا۔






 
Bookmark and Share
 
 
  • گتے کا ڈبہ یا کارٹن
  • چار کاغذ کی پلیٹیں
  • گوند
  • پنسل
  • مختلف رنگوں کے کاغذ (نیلا، کالا، سفید اور بھورا)
 
   
Close