Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
سورج مکھی کا پھول کٹیگیری: آرٹ
تاریخ: 2009-11-19
 
آپ بھی خوب صورت سورج مکھی کا پھول بناسکتے ہیں

کرنے کے کام


پھول کا تنا بنانے کے لیے کاغذ کی نلکی کے گرد سبز کاغذ کو گوند سے چپکائیں۔

پھول کی پتیاں بنانے کے لیے کاغذ پر چھوٹے بچے کا ہاتھ رکھ کر اس کا خاکہ اتارلیں۔ ان کو احتیاط سے کاٹ لیں۔ اس طرح کے چھ خاکے بنائیں۔


کاغذ کی چھوٹی پلیٹ کے گرد ہاتھ کے خاکوں کو اسٹیپلر سے پن لگائیں۔ یہ پھول کی پیتاں بن گئیں ہیں۔




پلیٹ کے درمیان میں گوند کی پتلی تہہ جما کر اس پر سورج مکھی کے بیج ڈال دیں۔







تنے کےا وپری حصے کو دبائیں اور اسے پلیٹ کے درمیان سے اسٹیپل کردیں۔ آپ کا سورج مکھی کا پھول تیار ہے۔





 
Bookmark and Share
 
 
  • کاغذ کی چھوٹی پلیٹ
  •  گتے کی نلکی
  •  سورج مکھی کے بیج
  •  پیلے اور سبز رنگ کے کاغذ
  •  قینچی
  •  گوند
  • اسٹیپلر
 
   
Close