Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
تیزاب اور اساس کا فرق کٹیگیری: سائنس
تاریخ: 2009-11-14
 
آپ یہ معلوم کرنے کے لیے کون سی شے میں تیزاب شامل ہے یا اساس ایک ٹیسٹ کرسکتے ہیں۔ تیزاب اور اساس ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ آپ لال بند گوبھی کی مدد سے یہ پتہ لگاسکتے ہیں

کرنے کے کام


http://www.recipetips.com/images/glossary/c/cabbage_red.jpg


سب سے پہلے آپ کو لال بند گوبھی کا رس نکالنا پڑے گا۔ اس کے لیے اسے باریک کاٹ کر ایک برتن میں ٹھنڈا پانی بھر کر 45 منٹ کے لیے رکھ دیں اور پھر چھان لیں

پلاسٹک کے کپوں میں لال رنگ کا یہ رس برابر مقدار میں ڈالیں

اب ایک چمچہ بیکنگ سوڈا ایک کپ میں ڈالیں۔ اور رنگ کا مشاہدہ کریں۔ اگر یہ نیلا ہوجائے گا تو اس کا مطلبہ ہے وہ شے اساس پر مشتمل ہے

آپ اگر اس کپ میں کوئی تیزابی شے مثلاً سرکہ ڈالیں گے تو اس کا رنگ واپس لال ہوجائے گا

اسی طرح بقیہ کپوں میں مختلف اشیاء ڈال کر اس بات کا پتہ لگائیں کہ وہ کیا ہے۔ رنگ لال سے گلابی ہونے کی صورت میں وہ شے تیزابی ہوگی



 
Bookmark and Share
 
 
  • ایک عدد لال بند گوبھی
  •  چند پلاسٹک کے کپ
  •  پلاسٹک کا برتن
  •  بیکنگ سوڈا
  •  سرکہ
  •  لیموں
  •  دہی
 
   
Close