Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
بیرومیٹر بنائیں کٹیگیری: جغرافیہ
تاریخ: 2009-11-10
 
ہوا کا دبائو ایک سادہ سے آلے سے ناپا جاتا ہے جسے بیرو میٹر کہتے ہیں۔ آپ بھی اشیاء ایک سادہ سا بیرو میٹر بناسکتے ہیں

کرنے کےکام

http://pbskids.org/zoom/activities/sci/images/barometer.gif
غبارے کو کاٹ کر مرتبان پر پھیلائیں اور باہر ربر بینڈ لگادیں

اسٹرا کے سرے کو غبارے کے درمیان ٹیپ سے چپکادیں

کاغذ کا فٹا اپنے بیرو میٹر کے ساتھ کھڑا کرکے جمادیں

ہوا کے دبائو میں تبدیلی اس اسٹرا کو پیمائشی فٹے پر اوپر یا نیچے کرے گی۔ اسے آپ ایک جگہ نوٹ بھی کرسکتے ہیں

ہم کیوں ہوا کا دبائو ناپتے ہیں؟

ہوا کا دبائو اس لیے ناپا جاتا ہے تاکہ موسم کی تبدیلی کا پتہ لگایا جاسکے۔ اس کے علاوہ بادلوں سے ہوا کے دبائو کا اندازہ کرسکتے ہیں۔ جیسے کہ بادل کم دبائو والے علاقوں میں بنتے ہیں







 
Bookmark and Share
 
 
  • غبارہ
  • پلاسٹک کا مرتبان
  • ربر بینڈ
  • ٹیپ
  • اسٹرا
  • کاغذ کا فٹا
 
   
Close