Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
مقناطیسی سوئیاں کٹیگیری: سائنس
تاریخ: 2009-11-07
 
مقناطیسیت ان اشیاء میں بھی مقناطیسی کے ذریعے داخل ہوسکتی ہے جو کہ مقناطیسی کے زیر اثر آتے ہیں۔ اس طرح وہ اشیاء بھی مقناطیسی بن جاتی ہیں۔ اس کا مشاہدہ آپ تجربہ کے ذریعے کرسکتے ہیں جبکہ یہ مقناطیسی سوئیاں اس سائٹ میں دیگر تجربات میں بھی استعمال ہوں گی۔

کرنے کے کام


ایک سوئی کی نوک کو نیچے رکھ کر اوپر سے احتیاط سے پکڑیں اور مقناطیس سے ایک ہی سمت میں کئی مرتبہ رگڑیں۔

اب دوسری سوئی کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں۔ خیال رہے کہ مقناطیس کی ایک ہی سمت استعمال ہو۔ آپ ان سوئیوں کو کسی لوہے وغیرہ پر آزما سکتے ہیں۔
 
Bookmark and Share
 
 
  • دو سوئیاں
  • ایک مقناطیس
 
   
Close